Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4723

بَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4723Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6313
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ ایک صاحب ان کے پاس آئے اور کہا: میری ایک بیوی ہے اور میری والدہ مجھے اس کو طلاق دینے کا حکم دیتی ہے، تو ان سے ابوالدرداء نے کہا: میں حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتے ہوئے سنا ہوں کہ والد جنت کے دروازوں میں بیچ کا دروازہ ہے۔ اگر تم چاہو تو دروازے کی حفاظت کرو یا اس کو ضائع کر دو۔ (ترمذی، ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1900 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 3663 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 4928 (unverified) 85% confidence

Mishkat (candidate) 4928

Confidence and text similarity are not editorial verification.