اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6317
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی عرض کیا: یا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! والدین کا اپنے بچے پر کیا حق ہے تو آپ نے فرمایا: وہ دونوں
(ماں باپ) تیری جنت ہیں اور تیری دوزخ ہیں۔ (ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3662 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.