Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4726

بَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4726Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6316
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مٹی میں مل جائے اسکی ناک، مٹی میں مل جائے اسکی ناک، مٹی میں مل جائے اسکی ناک، عرض کیا گیا، کون؟ یا رسول اللہ! تو آپ نے فرمایا: جو آدمی اپنے ماں باپ کو پایا کہ ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے میں ہیں پھر جنت میں داخل نہیں ہوا۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2551a (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.