اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6319
اور انہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں
ہے کوئی نیک لڑکا جو دیکھتا ہے اپنے ماں باپ کو مہربانی کی نظر سے دیکھتا ہے مگر اللہ اس کے لئے ہر
نظر کے بدلے میں ایک مقبول حج لکھ دیتے ہیں، انہوں نے عرض کیا: اگر وہ روزانہ سو مرتبہ دیکھے؟
تو آپ نے فرمایا: ہاں! اللہ بہت بڑا ہے اور سب سے پاک ہے۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 4944 (unverified) 88% confidence
Mishkat (candidate) 4944
Confidence and text similarity are not editorial verification.