Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4729

بَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4729Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6319
اور انہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں ہے کوئی نیک لڑکا جو دیکھتا ہے اپنے ماں باپ کو مہربانی کی نظر سے دیکھتا ہے مگر اللہ اس کے لئے ہر نظر کے بدلے میں ایک مقبول حج لکھ دیتے ہیں، انہوں نے عرض کیا: اگر وہ روزانہ سو مرتبہ دیکھے؟ تو آپ نے فرمایا: ہاں! اللہ بہت بڑا ہے اور سب سے پاک ہے۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu’ab Al-Iman]

Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 4944 (unverified) 88% confidence

Mishkat (candidate) 4944

Confidence and text similarity are not editorial verification.