Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4734

بَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4734Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6324
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی بندہ کے ماں باپ یا ان میں سے کوئی ایک انتقال کرجائے اور وہ ان دونوں کا نافرمان رہا ہو، پھر وہ ہمیشہ ان دونوں کے لئے دعا کرتا رہے اور ان کے لئے استغفار کرتا رہے۔ یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کو اس کو نیک لکھ دیتا ہے۔ (بیہقی، شعب الایمان)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu’ab Al-Iman]