Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4766

بَابُ الشَّفَقَةِ وَالرَّحْمَةِ عَلَى الْخَلْقِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الشَّفَقَةِ وَالرَّحْمَةِ عَلَى الْخَلْقِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4766Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6356
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو کسی یتیم کے سر پر دست شفقت پھیرے اور صرف اللہ کیلئے پھیرے تو اس کیلئے ہر بال کے بدلے جس پر اس کا ہاتھ گزرا ہو نیکیاں ہوں گی میں اور وہ شخص جو کسی یتیم لڑکی یا یتیم لڑکے سے حسن سلوک کرے تو میں اور وہ دونوں جنت میں ان دونوں کی طرح ہوں گے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی دونوں انگشت مبارک کو ملایا۔(احمد،ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 4974 (unverified) 75% confidence

Mishkat (candidate) 4974

Confidence and text similarity are not editorial verification.