Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4765

بَابُ الشَّفَقَةِ وَالرَّحْمَةِ عَلَى الْخَلْقِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الشَّفَقَةِ وَالرَّحْمَةِ عَلَى الْخَلْقِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4765Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6355
سیدنا عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں اور سرخی مائل سیاہ رخسار والی خاتون بروز قیامت ان دونوں انگلیوں کی طرح ہوں گے، یزید بن زریع نے انگشت شہادت اور درمیانی انگشت کی طرف اشارہ کیا وہ عورت ہے جو اپنے شوہر سے جدا ہوگی بڑے منصب اور حسن و جمال والی ہے اور اس نے اپنے کو اپنے یتیم بچوں پر روکے رکھا یہاں تک کہ وہ جدا ہوگئے یا وہ انتقال کر گئے۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 5149 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.