Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4764

بَابُ الشَّفَقَةِ وَالرَّحْمَةِ عَلَى الْخَلْقِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الشَّفَقَةِ وَالرَّحْمَةِ عَلَى الْخَلْقِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4764Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6354
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا اس کا ہو یا دوسرے کا جنت میں اس طرح ہوں گے اور انگشت شہادت اور درمیانی انگشت مبارک سے اشارہ فرمایا اور ان دونوں کے درمیان کچھ کھول دیا۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 6005 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.