اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6423
سیدنا ابو ہریرہ1 رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پیر اور جمعرات کو جنت کے دروازے کھولے جاتے ہیں اور ہر اس بندہ
کو بخش دیا جاتا ہے جو اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں کرتا بجز اس شخص کے جس کے درمیان اور اسکے
بھائی کے درمیان بغض ہو تو کہا جائیگا ان دونوں کو مہلت دو یہاں تک کہ وہ دونوں صلح کرلیں۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2565a (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “From Abu Hurairah…”: These Hadiths show the wisdom of prohibiting abandonment over three: lest one be deprived of forgiveness on days deeds are presented. [As stated in Al-Mirqat]
Note 1
(۱) قوله: وعن أبي هريرة إلخ وبهذه الأحاديث يظهر وجه حكمة النهي عن المهاجرة فوق ثلاث؛ كيلا يقع محروما عن المغفرة في يومي عرض الأعمال. كذا في «المرقاة».