اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6446
سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے قبیلہ عبد قیس کے سردار اشج سے فرمایا: تم میں دو خصلتیں ہیں جنکو اللہ تعالیٰ
محبوب رکھتا ہے: بردباری اور سکون سے کام کرنا۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 17b (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.