اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6445
سیدنا ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بردبار نہیں بنتا مگر لغزش کرنے والا ہی، اور کوئی دانا نہیں بنتا مگر
تجربہ والا ہی۔ (احمد، ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2033 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.