اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6458
انہی سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: مجالس امانت ہیں، سوائے تین مجلسوں کے: (1) ناحق خون کرنے سے متعلق (2)
زنا کاری سے متعلق (3) ناحق کسی کے مال کو چھین لینے سے متعلق۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4869 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.