Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 487

Chapter on Ghusl (Ablution after major impurity)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Chapter on Ghusl (Ablution after major impurity)

Zujajat al-Masabih 487Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 541
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں مجھ سے مذی اکثر نکلا کرتی تھی تو آپ سے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم مذی دیکھو تو اپنی شرمگاہ کو دھولیا کرو، اور نماز کے لئے جس طرح وضوء کرتے ہو، ویسا ہی وضوء کیا کرو، اور جب تم سے منی کود کر نکلے تو غسل کیا کرو۔ (اس کی روایت نسائی نے اور امام احمد نے اپنی مسند میں کی ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 193 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.