اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6480
سیدنا معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: آخری وصیت
جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے کی جس وقت کہ میں گھوڑے پر سوار ہونے کیلئے اپنا پاؤں رکاب
میں رکھا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے معاذ! اپنے اخلاق لوگوں سے اچھے رکھو۔ (مالک)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5082 (unverified) 60% confidence
- Candidate: Muwatta Malik 1612 (unverified) 30% confidence
Mishkat (candidate) 5082
Confidence and text similarity are not editorial verification.