اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6481
سیدنا مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ان کو یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے بھیجا گیا ہے تا کہ میں اچھے اخلاق کو مکمل کروں۔ (مُوَطّا)۔ اور امام
احمد نے اس کو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Muwatta Malik 1643 (unverified) 50% confidence
- Candidate: Musnad Ahmad 8952 (unverified) 35% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.