Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4900

بَابُ الْغَضَبِ وَالْكِبْرِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْغَضَبِ وَالْكِبْرِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4900Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6497
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی اپنی زبان کی حفاظت کرے، اللہ تعالیٰ اس کے عیب کو چھپا دیتے ہیں اور جو آدمی اپنے غصہ کو روکے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس سے اپنے عذاب کو روک لے گا، اور جو آدمی اللہ کی جناب میں عذر پیش کرے گا اور اپنے قصور کا اعتراف کرے گا اللہ تعالیٰ اس کے عذر کو قبول کر لے گا۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu’ab al-Iman]