اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6497
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: جو آدمی اپنی زبان کی حفاظت کرے، اللہ تعالیٰ اس کے عیب کو چھپا دیتے ہیں اور جو آدمی اپنے غصہ کو
روکے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس سے اپنے عذاب کو روک لے گا، اور جو آدمی اللہ کی جناب میں عذر
پیش کرے گا اور اپنے قصور کا اعتراف کرے گا اللہ تعالیٰ اس کے عذر کو قبول کر لے گا۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔