Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4901

بَابُ الْغَضَبِ وَالْكِبْرِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْغَضَبِ وَالْكِبْرِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4901Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6498
سیدنا بہز بن حکیم اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ غصہ ایمان کو ایسا خراب کر دیتا ہے جیسا ایلوا شہد کو خراب کر دیتا ہے۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu’ab al-Iman]