اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6500
سیدنا عطیہ بن عروہ سعدی سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: غصہ شیطان کی طرف سے ہے اور شیطان آگ سے پیدا کیا گیا ہے اور آگ کو
پانی سے بجھا دیا جاتا ہے، پس جب تم میں سے کوئی غصہ میں آ جائے تو چاہئے کہ وہ وضو کر لے۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4784 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.