اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6515
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: کیا تم جانتے ہو مفلس آدمی کون ہے؟ تو صحابہ نے عرض کیا ہم میں مفلس وہ آدمی ہے
جس کے پاس نہ درہم ہو اور نہ کوئی سامان، تو آپ نے فرمایا کہ میری امت میں سے مفلس وہ آدمی
ہے جو قیامت کے دن نماز، روزہ زکوٰۃ لیکر آئیگا اور وہ اس حالت میں آئیگا کہ اسکو گالی دی ہوگی اسکو
تہمت لگایا ہوگا، اس کا مال کھایا ہوگا، اسکا خون بہایا ہوگا اور اسکو مارا ہوگا تو اسکی نیکیوں میں سے کچھ۔
اس (مظلوم) کو دیدی جائیگی اور اسکی نیکیوں میں سے کچھ اُس (مظلوم) کو دے دی جائے گی اور اگر اسکے
ذمہ جو کچھ حقوق ہیں اس کو ادا کرنے سے پہلے اس کی نیکیاں ختم ہو جائیں تو ان (مظلوموں) کے گناہ لے
کر اس (ظالم) کے اوپر ڈال دئے جائیں گے، پھر اس کو آگ میں 2ڈال دیا جائے گا۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2581 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “Then he is thrown into the Fire”: This implies that there is no forgiveness or intercession for the rights of people unless Allah wills to satisfy the claimant as He pleases. Al-Mazari said: Some innovators claimed this Hadith contradicts Allah’s statement: “No bearer of burdens will bear the burden of another” (Al-An’am: 164). This is baseless and clear ignorance, for he is punished for his own actions, and his burdens are due to the rights owed to his creditors. These are paid from his good deeds, and when his good deeds are exhausted, the sins of his creditors are placed upon him. The essence of the punishment is caused by his oppression, and he is not punished for anything other than his own offense. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: ثم طرح في النار وفيه إشعار بأنه لا عفو ولا شفاعة في حقوق العباد، إلا إن شاء الله يرضي خصمه بما أراد. قال المازري: زعم بعض المبتدعة أن هذا الحديث معارض بقوله تعالى: ﴿وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى (الأنعام: ١٦٤) وهو باطل، وجهالة بينة؛ لأنه إنما عوقب بفعله، ووزروه فتوجهت عليه حقوق لغرمائه، فدفعت إليهم من حسناته، فلما فرغت حسناته أخذ من سيئات خصومه فوضعت عليه، فحقيقة العقوبة مسببة عن ظلمه، ولم يعاقب بغير جناية منه التقطته من «المرقاة».