اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6517
اور انہی سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا: ضرور قیامت کے دن حق والوں کو ان کے حقوق ادا کر دیئے جائیں گے یہاں تک
کہ سینگ والی بکری سے بے سینگ بکری کا بدلہ دلا دیا جائے گا۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2582 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.