Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4922

باب ظلم ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

باب ظلم ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4922Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6522
سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو لکھا کہ آپ مجھے ایک خط لکھیں جس میں آپ مجھ کو نصیحت کریں اور زیادہ نہ کریں، پس آپ نے لکھا تم پر سلام ہو اُس کے بعد یہ کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جو آدمی لوگوں کی ناراضگی سے اللہ کی خوشنودی تلاش کرے اللہ تعالیٰ لوگوں کی حاجت میں اس کیلئے کافی ہو جائیگا، اور جو آدمی اللہ کی ناراضگی سے لوگوں کی خوشی تلاش کریگا اللہ تعالیٰ اسکو لوگوں کے حوالے کر دے گا، اور تم پر سلام ہو۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2414 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 5130 (unverified) 93% confidence

Mishkat (candidate) 5130

Confidence and text similarity are not editorial verification.