Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4926

باب ظلم ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

باب ظلم ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4926Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6526
سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم مظلوم کی بد دعا سے بچو اس کے سوا نہیں وہ اللہ تعالیٰ سے اپنا حق مانگتا ہے، بیشک اللہ تعالیٰ کسی حق دار سے اس کا حق نہیں روکتا۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu’ab al-Iman]