اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6527
سیدنا اوس بن شُرَحْبِیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جو کسی ظالم کے ساتھ چلے تاکہ اس کو قوت دے اور
وہ جانتا ہے کہ وہ ظالم ہے تو وہ اسلام سے خارج ہو گیا۔