اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6558
انہی سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ
فرماتا ہے: اے ابن آدم! تو میری عبادت کے لئے فارغ ہو جا، میں تیرے سینہ کو بے نیازی سے
بھر دوں گا اور تیرے فقر کو دور کر دوں گا، اگر تو یہ نہیں کرے گا تو تیرے ہاتھ کو مشغولیت سے بھر دوں گا
اور تیری تنگدستی کو دور نہیں کروں گا۔ (احمد، ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 4107 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.