Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 4964

Opening narrations

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 4964Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6572
انہی سے روایت ہے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہلاک ہو جائے دینار کا بندہ، درہم کا بندہ، اعلیٰ لباس کا بندہ اور اگر اس کو دیا جائے تو راضی ہوتا ہے اور اگر نہ دیا جائے تو ناراض ہوتا ہے وہ ہلاک ہو، منہ کے بل گر پڑے جب اس کو کانٹا چبھے تو نکالا نہ جائے، خوشخبری ہے اس بندہ کے لئے جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں اپنے گھوڑے کی لگام پکڑا ہو، جس کے سر کے بال پراگندہ اور اس کے قدم غبار آلود ہوں اگر اس کو حفاظت کے لئے (سامنے) رکھا جائے تو سامنے رہے اور اگر پیچھے رکھا جائے تو پیچھے رہے اگر وہ اجازت چاہے تو اجازت نہ دی جائے، اگر سفارش کرے تو سفارش قبول نہ کی جائے۔(بخاری)