English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Woe to the slave of the dinar, the slave of the dirham, and the slave of fine clothes. If given, he is pleased; if not, he is displeased. Woe to him, and may he be overturned. If pricked, may he not recover. Blessed is the servant holding the reins of his horse in the path of Allah, with disheveled hair and dusty feet. If he is on guard, he is on guard; if in the rear, he is in the rear. If he seeks permission, it is not granted; if he intercedes, he is not heeded.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٩٦٤ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ : تَعِسَ عَبْدُ الدِّينَارِ وَعَبْدُ الدَّرْهَم وَعَبْدُ الْخَمِيصَةِ، إِنْ أُعْطِيَ رَضِيَ وَإِنْ لَمْ يُعْطَ سَخِطَ تَعِسَ وَانْتَكَسَ وَإِذَا شِيكَ فَلَا انْتَقَشَ، طُوبَى لِعَبْدِ آخِذٌ بِعِنَانِ فَرَسِهِ فِي سَبِيلِ اللهِ أَشْعَثَ رَأْسُهُ مُغْبَرَّةٍ قَدَمَاهُ، إِنْ كَانَ فِي الحِرَاسَةِ كَانَ فِي الْحِرَاسَةِ، وَإِنْ كَانَ فِي السَّاقَةِ كَانَ فِي السَّاقَةِ، إِنِ اسْتَأْذَنَ لَمْ يُؤْذَنْ لَهُ، وَإِنْ شَفَعَ لَمْ يُشَفَعْ». رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6572
انہی سے روایت ہے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہلاک ہو جائے
دینار کا بندہ، درہم کا بندہ، اعلیٰ لباس کا بندہ اور اگر اس کو دیا جائے تو راضی ہوتا ہے اور اگر نہ دیا جائے تو ناراض
ہوتا ہے وہ ہلاک ہو، منہ کے بل گر پڑے جب اس کو کانٹا چبھے تو نکالا نہ جائے، خوشخبری ہے اس بندہ کے لئے
جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں اپنے گھوڑے کی لگام پکڑا ہو، جس کے سر کے بال پراگندہ اور اس کے قدم غبار آلود
ہوں اگر اس کو حفاظت کے لئے (سامنے) رکھا جائے تو سامنے رہے اور اگر پیچھے رکھا جائے تو پیچھے رہے
اگر وہ اجازت چاہے تو اجازت نہ دی جائے، اگر سفارش کرے تو سفارش قبول نہ کی جائے۔(بخاری)