اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6601
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
ایک حصیر پر آرام فرمائے اور اٹھے جبکہ جسم اطہر پر چٹائی کے نشان پڑ گئے تھے، تو حضرت ابن مسعود
رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا ہی اچھا ہوگا آپ، ہم کو آپ کے لئے فرش کرنے کا حکم
فرمائیں اور ہم بچھا لائیں، حضورﷺ نے ارشاد فرمایا: مجھ کو دنیا سے کیا تعلق، میں اور دنیا نہیں ہیں مگر ایک ایسے
سوار کی طرح جو کسی درخت کے نیچے سایہ حاصل کیا ہے پھر چلا گیا اور اس کو چھوڑ دیا۔ (احمد، ترمذی، ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2377 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 4109 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5188 (unverified) 85% confidence
Mishkat (candidate) 5188
Confidence and text similarity are not editorial verification.