اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6836
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: قیامت قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ مسلمان یہود سے جنگ کرینگے تو مسلمان ان کو قتل
کریں گے، یہاں تک کہ یہودی پتھر اور درخت کے پیچھے چھپ جائیگا، تو پتھر اور درخت کہے گا اے
مسلمان! اے اللہ کے بندے! یہ یہودی میرے پیچھے 1 ہے تو آ اور اسے قتل کر! سوائے غرقد کے
کیوں کہ وہ یہود کے درختوں میں سے ہے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2922 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “there is a Jew behind me” will occur after the emergence of the Dajjal when the Muslims fight those Jews who follow him. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: هذا يهودي خلفي : هذا يكون بعد خروج الدجال حين يقاتل المسلمون من تبعه من اليهود. كذا في «المرقاة».