اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6854
ان ہی سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا: قیامت نہیں قائم ہوگی یہاں تک کہ دریائے فرات کھول دے گی سونے کے پہاڑ، لوگ
اس پر جنگ کریں گے، ہر سو میں سے ننانوے مارے جائیں گے ان میں کا ہر شخص کہے گا شاید میں
ہی وہ ہوں گا جو بچ جاؤں۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2894a (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.