Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5233

بَابُ اَشْرَاطِ السَّاعَةِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Trials

بَابُ اَشْرَاطِ السَّاعَةِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5233Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6854
ان ہی سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قیامت نہیں قائم ہوگی یہاں تک کہ دریائے فرات کھول دے گی سونے کے پہاڑ، لوگ اس پر جنگ کریں گے، ہر سو میں سے ننانوے مارے جائیں گے ان میں کا ہر شخص کہے گا شاید میں ہی وہ ہوں گا جو بچ جاؤں۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2894a (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.