Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5234

بَابُ اَشْرَاطِ السَّاعَةِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Trials

بَابُ اَشْرَاطِ السَّاعَةِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5234Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6855
ان ہی سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: زمین اپنے جگر کے ٹکڑے سونے چاندی کے ستونوں کے مثل اگل دے گی، تو قاتل آئے گا اور کہے گا میں نے اسی کے لئے قتل کیا تھا اور رشتہ توڑنے والا آئے گا اور کہے گا میں نے اسی کے لئے اپنے رشتے کو توڑا تھا اور چور آئے گا تو کہے گا اسی میں میرا ہاتھ کاٹا گیا تھا، پھر وہ لوگ چھوڑ دیں گے اور اس میں سے کچھ نہیں لیں گے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1013 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.