اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6926
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت
کرتے ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سو سال ایسے نہیں گزریں گے کہ زمین پر کوئی
انسان آج کا زندہ رہے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2539 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.