اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6929
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے حضرت رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس دنیا کی مثال ایک ایسے کپڑے کی مانند ہے، جو شروع
سے آخر تک چاک کر دیا گیا ہو اور وہ اس کے آخر میں ایک دھاگے سے لٹکا ہوا رہ گیا ہو اور قریب ہے
کہ وہ دھاگہ ٹوٹ جائے۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔