Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5329

بَابُ الْحَشْرِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Trials

بَابُ الْحَشْرِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5329Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6959
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کی تلاوت فرمائی: ”يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا“ (99۔ سورۃ الزلزال، آیت نمبر:4)(زمین اس دن اپنی خبریں بیان کرے گی) فرمایا: کیا تم جانتے ہو اسکی خبریں کیا ہیں؟ صحابہ عرض کئے اللہ اور اسکے رسول خوب جانتے ہیں، آپ نے فرمایا: اسکی خبریں یہ ہیں کہ وہ ہر بندے اور ہر بندی پر جو کچھ اس نے اسکی پشت پر کیا ہے گواہی دے گی کہ وہ کہے گی کہ اس نے میرے اوپر فلاں فلاں دن ایسا اور ایسا کام کیا ہے، آپ نے فرمایا: یہ اسکی خبریں ہیں۔(احمد ترمذی)۔ امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن صحیح اور غریب ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2429 (unverified) 95% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3353 (unverified) 90% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.