English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) recited this verse: “That Day, it will report its news” [Az-Zalzalah: 4]. He said: “Do you know what its news is?” They said: “Allah and His Messenger know best.” He said: “Its news is that it will testify against every servant and maid about what they did on its surface, saying: ‘He did such and such on such and such day.’ This is its news.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٣٢٩ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَرَأَ رَسُولُ اللهِ ﷺ هَذِهِ الْآيَةَ: {يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا}(الزلزلة : ٤) قَالَ: «أَتَدْرُونَ مَا أَخْبَارُهَا ؟ قَالُوا : اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ: «فَإِنَّ أَخْبَارَهَا أَنْ تَشْهَدَ عَلَى كُلِّ عَبْدٍ وَأَمَةٍ بِمَا عَمِلَ عَلَى ظَهْرِهَا أَنْ تَقُولَ: عَمِلَ عَلَيَّ كَذَا وَكَذَا يَوْمَ كَذَا وَكَذَا»، قَالَ: «فَهَذِهِ أَخْبَارُهَا». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتَّرْمِذِيُّ، وَقَالَ: هَذَا حَدِيْثُ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6959
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کی تلاوت فرمائی: ”يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا“ (99۔ سورۃ
الزلزال، آیت نمبر:4)(زمین اس دن اپنی خبریں بیان کرے گی) فرمایا: کیا تم جانتے ہو اسکی
خبریں کیا ہیں؟ صحابہ عرض کئے اللہ اور اسکے رسول خوب جانتے ہیں، آپ نے فرمایا: اسکی خبریں یہ ہیں
کہ وہ ہر بندے اور ہر بندی پر جو کچھ اس نے اسکی پشت پر کیا ہے گواہی دے گی کہ وہ کہے گی کہ اس نے
میرے اوپر فلاں فلاں دن ایسا اور ایسا کام کیا ہے، آپ نے فرمایا: یہ اسکی خبریں ہیں۔(احمد ترمذی)۔
امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن صحیح اور غریب ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2429 (unverified) 95% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3353 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.