Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5348

بَابُ الْحِسَابِ وَالْقِصَاصِ وَالْمِيزَانِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Trials

بَابُ الْحِسَابِ وَالْقِصَاصِ وَالْمِيزَانِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5348Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6978
اور انہی سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا اس دن کے متعلق جسکی مقدار پچاس ہزار سال ہے، اس دن کی درازی کیا ہے تو آپ نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے! یقیناً وہ مؤمن پر ہلکا کر دیا جائے گا1 یہاں تک وہ اس پر اس فرض نماز سے بھی ہلکا ہوگا جسے وہ دنیا میں پڑھتا تھا۔ (بیہقی نے اسکو کتاب البعث والنشور میں روایت کیا ہے)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Kitab al-Ba’th wa an-Nushur]