English
Abu Sa’id al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) was asked about a day whose length is fifty thousand years, and they said: “How long is this day?” He said: “By the One in whose hand is my soul, it will be lightened for the believer until it is easier than the prescribed prayer he performs in this world.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٣٤٨ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه) قَالَ : سُئِلَ رَسُولُ اللهِ ﷺ عَنْ يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ مَا أَطْوَلَ هَذَا الْيَوْمَ، فَقَالَ: وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ! إِنَّهُ لَيُخَفِّفُ عَلَى الْمُؤْمِنِ حَتَّى يَكُونَ أَهْوَنَ عَلَيْهِ مِنَ الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ يُصَلِّيهَا فِي الدُّنْيَا». رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي كِتَابِ الْبَعْثِ وَالنُّشُورِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6978
اور انہی سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
سے دریافت کیا گیا اس دن کے متعلق جسکی مقدار پچاس ہزار سال ہے، اس دن کی درازی کیا ہے
تو آپ نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے! یقیناً وہ مؤمن پر
ہلکا کر دیا جائے گا1 یہاں تک وہ اس پر اس فرض نماز سے بھی ہلکا ہوگا جسے وہ دنیا میں پڑھتا تھا۔
(بیہقی نے اسکو کتاب البعث والنشور میں روایت کیا ہے)۔