اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 599
جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے سے ممانعت فرمائی ہے۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Qur’an-related source paragraphs
And the saying of Allah, the Exalted: And He prohibits upon them the impure and the saying of Allah: ﴿And We sent down from the sky pure water (Al-A'raf: 157)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 281 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: پانی سے مراد یہاں قلیل پانی ہے، اگر پانی کثیر ہو تو جاری کا حکم رکھتا ہے اور وہ پیشاب وغیرہ سے نجس نہیں ہوتا اور اس میں نہانا بھی جائز ہے اور بعضوں نے کہا ہے کہ اگر پانی کثیر ہو تو نجس نہیں ہوتا لیکن اس میں پیشاب کرنا ٹھیک نہیں، شاید دیکھا دیکھی اور لوگ بھی پیشاب کرنے لگیں، اور یہ رواج پا جائے اور رفتہ رفتہ پانی متغیر ہو جائے الغرض قلیل پانی میں پیشاب کرنا مکروہ تحریمی اور کثیر پانی میں پیشاب کرنا مکروہ تنزیہی ہے۔