اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 602
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں بیمار ہو گیا تو میرے پاس
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ عیادت کے لئے تشریف لائے دونوں
حضرات نے مجھے بے ہوش پایا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضوء فرمایا پھر وضوء کا مستعمل پانی مجھ پر
ڈال دیا تو مجھے ہوش آگیا۔ (اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1616a (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 194 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.