Zujajat al-Masabih 549Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 609حماد بن ابی سلیمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب مرغی کنویں میں گر کر مر جائے تو اس کے لئے آپ نے فرمایا کہ اس میں سے چالیس یا پچاس ڈول پانی کھینچ کر نکالا جائے، پھر اس کنویں کے پانی سے وضو کریں۔ (اس کی روایت طحاوی نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect