انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ نے چوہے کے بارے میں کہا کہ جب
وہ کنویں میں گر کر مر جائے اور اسی وقت نکالا جائے تو کنویں سے بیس یا تیس ڈول پانی خارج کیا
جائے۔ (امام ابن ہمام اور زیلعی نے بتلایا ہے کہ امام طحاوی نے شرح الآثار کی سند کے سوا دوسرے
اور ابوعلی حافظ سمرقندی نے اس قسم کی ایک حدیث اپنے سند مرفوع سے روایت
کی ہے۔
Commentary and footnotes (1)
Note 1
چند اسناد سے اس کی روایت کی ہے۔)