اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7187
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ نبی اکرم صلی اللہ
علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں آپ نے ارشاد فرمایا: جب قیامت کا دن آئے گا میں تمام نبیوں کا امام اور
ان کا خطیب رہوں گا اور ان سب کے لئے شفاعت کرنے والا رہوں گا، یہ فخر کی بات نہیں۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3613 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.