Zujajat al-Masabih 575Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 645معمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں نے امام زہری رضی اللہ عنہ سے کتّے کے متعلق دریافت کیا جب کہ وہ برتن میں منہ ڈال کر پی جائے تو امام زہری رضی اللہ عنہ نے جواب دیا کہ برتن کو تین دفعہ دھولو۔ (اس کی روایت عبدالرزاق نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect