Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5770

باب ”قریش کے مناقب کا بیان اور قبائل کا ذکر“ ختم ہوا

In this book

Current reading

the Virtues

باب ”قریش کے مناقب کا بیان اور قبائل کا ذکر“ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5770Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7460
حضرت ام حرہ طلحہ بن مالک کی باندی سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں اپنے آقا کو فرماتے ہوئے سنتی ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے قریب ہونے والی علامتوں میں سے عرب کی ہلاکت ہے۔(ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3925 (unverified) 90% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.