اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7461
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے آپ نے کہا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم عرب سے محبت کرو تین وجہ سے (39) کیونکہ میں عربی ہوں اور
قرآن عربی ہے اور اہل جنت کی زبان عربی ہے۔ (بیہقی شعب الایمان)
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement “Love the Arabs for three”: because they bore the Shariah and transmitted it to us, recorded his sayings and actions, transmitted his miracles to us, are the material of Islam, through them cities were opened, and Islam spread across the world, they are the descendants of Ismail (peace be upon him), and the questioning in the grave is in their language. His statement “the speech of the people of Paradise is Arabic”: implies that the speech of the people of Hell is not Arabic. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: أحبوا العرب لثلاث لأنهم تحملوا الشريعة ونقلوها إلينا، وضبطوا أقواله وأفعاله، ونقلوا إلينا معجزاته، ولأنهم مادة الإسلام، وبهم فتحت البلاد، وانتشر الإسلام في أقطار العالم، ولأنهم أولاد إسماعيل عليه، ولأن سؤال القبر بلسانهم. وقوله: وكلام أهل الجنة عربي ويفهم منه أن كلام أهل النار غير عربي. كذا في «المرقاة».
Note 1
(39) قوله: احبوا العرب لثلاث. کیونکہ انہوں نے شریعت کو تھاما اور اس کو ہم تک پہنچایا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال و افعال کو محفوظ کیا اور آپ کے معجزات کو ہم تک پہنچایا کیونکہ وہ دار اسلام کے اولین ہیں، ان سے ہی ملک فتح ہوئے ان سے ہی اطراف عالم میں اسلام پھیلا کیونکہ وہ اسماعیل علیہ السلام کی اولاد ہیں اور قبر کا سوال بھی ان کی زبان عربی میں ہوگا۔ وقوله: كلام اهل الجنة عربي. اہل جنت کی زبان عربی ہے۔ اس سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ اہل دوزخ کی زبان عربی نہیں ہوگی۔ (مرقات)