اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7621
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
سے دریافت کیا گیا آپ کے اہل بیت میں کون آپ کو زیادہ محبوب ہیں تو آپ نے فرمایا حسن و حسین
آپ حضرت فاطمہ سے فرماتے تھے میرے دونوں بچوں کو بلاؤ پھر آپ ان دونوں کو سونگھتے اور انکو سینہ
سے لگا لیتے۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3772 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.