اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7653
ان ہی سے روایت ہے فرمایا: حضرت جعفر مساکین سے محبت کرتے ان
کے ساتھ بیٹھتے ان کے ساتھ گفتگو کرتے تھے اور وہ آپ کے ساتھ گفتگو کرتے تھے۔ اور رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم ان کو ”ابوالمساکین“ کنیت سے بلاتے تھے۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3766 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.