Zujajat al-Masabih 623Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 700ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، آپ فرماتی ہیں کہ جب سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سورہ مائدہ نازل ہوئی ہے اس وقت سے آپ اللہ تعالیٰ سے ملنے تک وضوء میں موزوں پر مسح فرماتے رہے۔ (اس کی روایت دارقطنی نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect